Home Archive Photos Links Search About us Contact us Font Download


کرم ایجنسی میں ٤ ماہ کے دوران ہونے والے فسادات میں ١91 افراد جاں بحق ہوئے ... حالات خراب کرنے میں بیرونی شر پسند ملوث ہو سکتے ہیں تاہم «افغانی طالبان» ہرگز نہیں!...پاراچنار کے جنگ زده عوام کے لئے جن چیزوں کی ضرورت ہے وه ظہیر صاحب کے ہاں ناپید ہیں اور...


آذربائی جان میں مقیم وہابیوں نے حالیہ ہفتوں کے دوران شیعیان اہل بیت (ع) کے خلاف نئی پراپیگنڈا مہم کا آغاز کیا ہے ۔۔۔ شیعہ تبلیغاتی خلا کو پر کرنے کے لئے عیسائی مشنریاں ، آتش پرست، کرشنا فرقے کے پیروکار، وہابی اور دیگر فرقے اپنی سرگرمیاں وسیع سطح پر جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ اس ملک کی 80 فیصد سے زیادہ آبادی شیعیان اہل بیت (ع) پر مشتمل ہے.


گذشتہ روز صوبہ «صعدہ» کے علاقے «حیدان» میں شیعہ آبادی اور یمنی فوج کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں. ان جھڑپوں مین آٹھ شیعہ شہید اور 3 یمنی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں


تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ روس اور اسلامی ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات روس کے لئے قلیل المدت اور طویل المدت فوائد کے حامل ہیں اور اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ روس کے ساتھ اسلامی ممالک کے د وستانہ تعلقات عالمی سطح پر روس کی طاقت کے احیاء کا باعث ہونگے.


خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں «امر باالمعروف و نہی عن المنکر تنظیم» کے دفتر میں ایف ایم ریڈیو پر درس جاری تھا کہ اس دوران ایک دهشت گرد نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ ذرائع کے مطابق حملے میں خود کش حملہ آور ہلاک؛ 10 افراد جان بحق اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔


پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں جمعرات کی صبح ایک خود کش حملے میں حملہ آور ہلاک جبکہ بیس سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں بعض کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔


کے صدر ڈاکٹرمحمود احمدی نژاد نے دہلی میں کل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ زوال پذیر طاقت ہے اور آج کوئی بھی ملک امریکی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوتا۔


جمھوریہ قزاقستان كے شھر'' مركھ'' كے اميرالمومنين ﴿ع﴾ قرآن سنٹر میں اس سال قرآن مجيد كی تعليم كے لیے كلاسیں منعقد كی جا رہی ہیں۔


ايران كے صدر جناب محمود احمدی نژاد نے كہا كہ ہمیں كسی بھی دين ، مذھب اور قوم سے تعلق ركھنے والے مظلوموں كا دفاع كرنا چاہیے اوراسلام اور انقلاب اسلامی كابھی یہی پيغام ہے۔


افغانستان كے دارالحكومت كابل كے سيد حميد اللہ ھاشمی نے ۹ ماہ كی مدت میں قرآن مجيد حفظ كيا ہے۔


۳ مئی ۲۰۰۸ء كو انگلينڈ كے دارالحكومت لندن میں ''فكر اسلامی '' كے موضوع پر ساتواں سيمينار منعقد ہو گا۔


گزشتہ روز ۲۸ اپريل ۲۰۰۸ ء كو ھندوستان كے دیہات ''گلزار خليل '' میں چاليس ھندو خاندانوں نے اسلام قبول كر ليا ہے۔


گزشتہ روز ۲۹ اپريل ۲۰۰۸ء كو انگلينڈ كے شھر '' لیڈز '' میں ''hinsley '' ہال میں مسلمانوں اور عيسائيوں كا پہلا مشتركہ سيمينار منعقد ہوا۔


Content Management Powered by CuteNews

 

 

 


Iqna.ir
Mehrnews
Abna.ir
Urdu.Irib.ir
Nawa-e-islam.com
Wilayat.com
Bbcurdu.com

Today Pic

 

 


Copyright (c) 2007-2008 All Right Reserved MahdiMission.com