۵)۔ امام زمانہ علیہ السلام کی نماز استغاثہ

حضرت امام عصر (عج) کی نماز استغاثہ اس طرح ہے: سید علی خان نےکلم الطیب میں فرمایا کہ حضرت صاحب الزمان (عج) سے استغاثہ کے لئے جہاں بھی رہیں دورکعت نماز حمد اورجس سورہ کے ساتھ چاہیں پڑھیں اس کے بعد زیر آسمان روبقبلہ ہوکرکہیں:

پھرجس چیز کے لئے بھی چا ہیں دعا کریں ، انشاء اللہ خدا پورا کرے گا ۔ (۲)


(۱)۔ سورہٴ قصص آیت ۵
(۲)۔ مفاتیح الجنان ص۲۴۳، کلم الطیب ص۸۳