۱)۔ امام زمانہ علیہ السلام کی نماز
مرحوم سیدبن طاؤوس فرماتے ہیں :یہ نماز بھی دو رکعت ہے پہلے سورئہ حمد پڑھے اور جب ”اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ“پر پہنچے تو اسے ،۱۰۰مرتبہ پڑھے اور اس کے بعد باقی سورہ حمدپڑھے پھر ایک مرتبہ سورہ توحید پڑھے اور نماز کے بعد یہ دعا پڑھے:
(۱)۔ جمال الاسبوع ص۱۸۱ بحارالانوار ج۹۱ص۱۹۱